Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، تین افراد زخمی

کورنگی گلزار کالونی سیکٹر 8 اے میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے اپنے سگے بیٹے سرفراز کوزخمی کردیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم ریاض حسین کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے زخمی سرفراز کو جناح اسپتال منتقل کیا۔ گلستان جوہر تھانے کی حدود میں ملزم محمد عثمان نے فائرنگ کر کے 46 سالہ ارشد کو زخمی کر دیا، جسے نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ سہراب گوٹھ تھا نے کی حدود مچھر کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر کے 25 سالہ محمد اللہ کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔