Wednesday, May 12, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چاندرات کاروبار،تاجروں کی چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

آل سٹی تاجراتحاد ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل...

لیاری بہار کالونی میں دکانداروں کا رینجرز اہلکاروں پر تشدد

لیاری کے بہار کالونی کے دکاندار آپے سے باہر، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کےلئے آنے والے رینجرز اہلکاروں پر تشدد، پولیس...

 معمولی سی خواہش (سیدہ ہاشمی)

اس کی خواہش تھی بڑی کوچ (بس) میں سفر کرنا اور جب سے اسے دین محمد عرف دینو نے بڑی کوچ میں نظر آنے...

لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرونکس سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کراچی سے بیرون ملک...

ملین ڈالر کا سوال، سرکلر ریلوے اورنگی تک چلے گی ؟

 کراچی سرکلر ریلوے اورنگی تک چلے گی اب تو یہ سوال بھی ملین ڈالرز ہوگیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں 14 دسمبر سے اورنگی تک توسیع دینے کا اعلان کیا تھا جو صرف اعلان تک ہی محدود ہوگیا، ذرائع کے مطابق اورنگی ٹائون تک آزمائشی ترین تو چلی تھی مگر اسے مستقل چلانے کےلئے ٹریک اور اسٹیشنز پر کوئی کام نہیں ہوا جس کی وجہ سے شیخ رشید کا دعویٰ صرف اعلان تک ہی محدود ہوگیا۔