Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کے ساحل پر سائیکلنگ ٹریک کا افتتاح

کراچی کے ساحل پر شہریوں کے لیے سائیکلنگ ٹریک کا افتتاح کردیا گیا، ڈائریکٹر کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن عادل رفیع نے اس سائیکل ٹریک کا افتتاح کیا جس کی لمبائی 3 کلو میٹر اور چوڑائی 8 فٹ پر محیط ہے، شہری نشان پاکستان سے خیابان اتحاد تک سائیکلنگ کا شوق پورا کرسکیں گے۔ سی بی سی نے ٹریکس کی حفاظت کے لیے خصوصی ٹیم کو بھی یہاں تعینات کیا ہے جس کا کام ٹریک کی حفاظت کرنا اور یہ ٹیم لوگوں کی رہنمائی بھی کرے گی۔