Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

محکمہ ریلوے کا عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع...

کراچی میں تیزی سے کورونا کیسز بڑھنا پریشان کن ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر عذرا، سعید غنی، ناصر شاہ اور...

شہر قائد میں آج سے دو روز تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے آج سے اتوار تک شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ ہیٹ...

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

عباسی اسپتال کے ایم ایس ندیم راجپوت کا تبادلہ

عباسی شہید اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ندیم راجپوت کا تبادلہ کردیا گیا، ایڈمسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے ڈاکٹر ندیم آصف کو ایم ایس عباسی شہید اسپتال  تعینات کرنے کی منظوری دے دی جبکہ ندیم راجپوت کو گذدرآباد جنرل اسپتال کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر کردیا ہے،