Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

چوہدری برادران کسانوں کے ترجمان ہیں،سلمان پرویز

پاکستان مسلم لیگ ق کے ممتازرہنماؤں سلمان پرویز،محمدناصراقبال خان،چوہدری ذبیح اللہ بلگن،سلمان پرویز،مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،ملک شکیل اعوان،میاں شہزادحسن وٹوایڈووکیٹ،ناصر چوہان ایڈووکیٹ، محمدیونس ملک اورمیاں ذوالفقار حسین راٹھور نے کہا ہے کہ کسان برادری کااستحصال برداشت نہیں کریں گے۔چوہدری پرویزالٰہی نے درست کہا اٹھارویں ترمیم کے بعدپیداواری اجناس کے نرخ مقررکرناصوبوں کے اختیارمیں ہے۔ ہمارا کسان بھائی چوہدری برادران کواپنا مسیحا،مخلص اورترجمان سمجھتاہے