Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

سال کے پہلے روز ہی کراچی سمیت صوبے بھر کے گیس اسٹیشنز بند

سال 2021ء کے پہلے روز ہی کراچی سمیت صوبے بھر کے گیس اسٹیشنز بند۔ گھریلو صارفین کو گیس بحران کا سامنا، صنعتی صارفین بھی کم گیس پریشر سے پریشان۔

صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ صبح کے اوقات میں صنعتوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے، کم گیس پریشر کی وجہ سے پیداواری عمل متاثر ہو رہا ہے۔