Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

جمعیت اہلحدیث نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے چیف آرگنائزر مولانا محمد یوسف سلفی نے کہا کہ ایل پی جی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، غربت کی چکی میں پسی ہوئی غریب عوام جو کہ پہلے ہی مشکلات و مصائب کا شکار ہے اس اضافے سے مزید تباہی کا شکار ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس اضافے کا کوئی جواز نہیں نام نہاد عوامی حکمران عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان کے زخموں پر مزید نمک چھڑک رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ان نام نہاد حکمرانوں سے نجات کے لئے پوری قوم متحد و منظم ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ غریب عوام جو کہ پہلے ہی مہنگائی، بیروزگاری اور کرونا کے باعث لاک ڈاؤن سے سخت پریشان ہے اسے مزید تباہی کی طرف دکھیلا جا رہا ہے۔سلفی،جمعیت طلباء اہلحدیث کے محمد جمیل یزدانی، رضوان خان ودیگر نے بھی خطاب کیا#