شیرشاہ کباڑی بازار دھماکے میں بارودی مواد کے شواہد مل گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کباڑی بازار میں دھماکے کی جگہ سے نمونے حاصل کئے تھے اور لیبارٹری میں بارودی مواد شواہد ملے ،واضح رہے کہ دھماکے میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا تھا جبکہ تین زخمی ہوئے تھے