کراچی میں ٹینس چیمپئن شپ 7 جنوری سے شروع ہوگی جو کہ 13 جنوری تک چلے گی۔ جس میں جونیئرز 18 سنگلز اور ڈبلز، گرلز 18 سنگلز، بوائز 14 سنگلز اور ڈبلز، بوائز اور گرلز انڈر 10 سنگلز اور ڈبلز، سینئرز 55 ڈبلز شامل کئے گئے ہیں جبکہ ڈراز 4 جنوری تک بھیجے جا سکتے ہیں۔