گلشن اقبال میں خاتون نے بچی سمیت 4 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگادی، ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے مریم نامی خاتون نشے کی عادی ہے اس نے اپنے شوہر سے بھی طلاق لے لی تھی، مریم اس وقت اپنے پہلے شوہر کی بہن کے گھر رہائش پذیر تھی،