Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

حکمران غربت نہیں بلکہ غریب مٹانے آئے ہیں، مصطفیٰ کمال

چیئر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے لیاقت آباد سے تعلق رکھنے والے تاجر برادری کے وفد سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول نا ممکن بن گیا ہے، محسوس ہوتا ہے کہ حکمران غربت مٹانے نہیں بلکہ غریب مٹانے آئے ہیں۔

سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ نا اہل حکمران ہر شعبے میں ناکامی کے سبب معیشت اور ملک کے ساتھ بھیانک کھیل کھیل رہے ہیں جس کا ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔