Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

شہر میں گیس بحران نے شدت اختیار کرلی

شہر میں گیس بحران نے شدت اختیار کرلی، 10 سے 12 گھنٹے کی گیس لوڈ شیڈنگ سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے، ذرائع کے مطابق شہری علاقوں میں گیس کی بندش 8 گھنٹے جبکہ مضافاتی علاقوں میں 18 گھنٹے ہوگئی، متاثرہ علاقوں میں گلشن اقبال، لیاقت آباد، ناظم آباد، نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، سرجانی ٹائون، کورنگی، صدر، لیاری، بلدیہ، سائٹ، لانڈھی ،ملیر سمیت شہربھر میں شہرگیس کا بھاری بل  بھرنے کے باوجود چولہا جلنے کا انتظار کرنے لگے، دوسری جانب ایس ایس جی سی کے مطابق گیس کی کمی کے بارے میں وفاقی حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے