Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

پانی کی لائن پھٹنے سے گولیمار انڈر پاس میں پانی بھر گیا

گولیمار انڈر پاس کے اوپر سے جانے والی صاف پانی کی لائن پھٹنے سے انڈر پاس میں پانی بھر گیا جس کے باعث انڈر پاس کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

انڈر پاس ہونے سے لیاقت آباد سے پاک کالونی آنے اور جانے والے ٹریفک کو متبادل راستے کی طرف موڑ دیا گیا اور  علاقہ پولیس کو انڈر پاس پر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود لائن کی مرمت کا کام شروع نہیں ہوسکا ہے۔