Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

ایس او پیز کی خلاف ورزی، دو دریا پر واقع ریسٹورنٹ سیل

اسسٹنٹ کمشنر سول لائنز نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ساحل سمندر دو دریا پر قائم ریسٹورنٹ کو سیل کردیا گیا، اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق ریسٹورنٹ کا عملہ اور وہاں پر موجود افراد کی اکثریت نے ماسک نہیں پہن رکھا تھا جبکہ سماجی سوشل فاصلہ کا بھی خیال نہیں جس کے باعث ریسٹورنٹ کو سیل کرتے ہوئے جرمانہ بھی عائد کیا گیا