پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز ہی انڈیکس میں زبردست تیزی، کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 625 پوائنٹس کا اضافہ، تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 45 ہزار کی حد عبور کرگیا، مارکیٹ 625 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 60 کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔