Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

مچھ میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، ثروت اعجاز

 سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ مذہبی منافرت پھیلانے کیلئے بھارتی ایجنسی را کی سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دینگے،عوام اپنی صفوں میں اتحاد ویکجہتی کو فروغ قلم وشعور کی طاقت سے بھارتی سازشوں کو ناکام بنادیں،فرقہ واریت ملک کے لئے زہرقاتل ہے، کرک مندر حملہ اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش تھا، پاک فوج اور عوام نے ملک کر دہشتگردی کو شکست دی ہے،سی پیک کو متاثر کرنے کیلئے مچھ میں دہشتگردی کی گئی،مچھ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت اور جاں بحق ہونیوالوں کے ورثا سے افسوس واظہار یکجہتی  کرتے ہیں،بھارت را کے ذریعے دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے،مچھ کان سے مزدوراغواء کرکے گولیاں برسانا اور گلے کاٹنا دہشتگردوں کوعبرت کا نشان بنایا جائے