Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

کراچی پولیس چیف کا طاقتور مافیا سے ٹکرانے کا فیصلہ

کراچی پولیس چیف نے طاقت ور مافیا سے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا، ایڈیشنل آئی جی پولیس غلام نبی میمن کے زیر صدارت اجلاس میں گداگروں کےخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا گیا، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ شہر میں غیرمقامی، افغان، برمی اور بنگالی افراد پر مشتمل گداگروں نے شہریوں کا جینا محال کررکھا  ہے، اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ گداگروں کے ساتھ رہنے والے بچوں کا ڈی این اے بھی کروایا جائے گا