Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

سی ایس ایس امتحان، طلبا کےلئے آن لائن کلاسز کا اعلان

ایڈمنسریٹر کراچی لیئق احمد نے سی سی ایس کا امتحان دینے والے طلبہ کےلئے آن لائن کلاسز شروع کرانے کا اعلان، ایڈمنسٹریٹر نے المرکز اسلامی فیڈرل بی ایریا میں قائم سی ایس ایس کارنر میں شرکت کرنےوالے طلبہ وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ کلاسز آن لائن کرنے سے سی ایس ایس کا امتحان دینے والے طلبہ و طالبات بھی گھر بیٹھے استفادہ حاصل کرسکیں گے، تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر طٰحہ سلیم، سینئر ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر اور دیگر افسران بھی موجود تھے