Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

انتظار کی گھڑیاں ختم، جنوبی افریقن ٹیم 13 سال بعد پاکستان آئیگی

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 13 سال بعد 16 جنوری کو پاکستان آئے گی، پی سی بی حکام کے مطابق ٹیم میں 27 ارکان اور 11 آفیشلز شامل ہونگے جبکہ 2 آفیشلز ارکان 17 جنوری کو پہنچے گے، جنوبی افریقہ کی ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی کراچی پہنچے گی، دورہ پاکستان کے دوران مہمان ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کراچی میں 26 جنوری کو جبکہ 4 فروری کو راولپنڈی میں کھیلے گی جبی 3 ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں شیڈول ہیں، پی سی بی کی درخواستی پر سول ایوی ایشن نے سفری اجازت نامہ جاری کردیا ، سی اے اے کے مطابق کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کو ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا