ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوڈیشل کمپلیکس کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو تین مقدمات میں بری کردیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں مزید کہا کہ بناء شواہد کے ملزم کو سزا نہیں دے سکتے ہیں، پراسیکیوشن ملزم کے خلاف گواہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، ملزم کسی اور کیس میں نامزد نہ ہو تو جیل سے رہا کردیا جائے۔