Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

سندھ حکومت کا انتظامی نظام مفلوج ہوگیا

مچھ سانحے کے باعث شہر قائد میں احتجاجی دھرنے جاری ہیں، دھرنوں کے باعث سندھ حکومت کا انتظامی نظام مفلوج ہوگیا۔ سندھ سکریٹریٹ میں ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے، شہر کے مختلف علاقوں سے پوائنٹس بسز بھی بند ہوگئی جبکہ لوئر اسٹاف کی غیر حاضری کے باعث کئی دفاتر بھی کھل نا سکے۔