Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

نادرا نے سندھ ہائیکورٹ کا حکم ہوا میں اڑادیا

nation detabes and restoration authority

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ٭نادرا٭ نے عدالتی حکم کو ہوا میں اڑا دیا، میٹرک کی طالبہ ماہم رحمن کو ب فارم دینے سے انکار، ذرائع کے مطابق رواں ماہ ہی سندھ ہائیکورٹ نے نادرا کو طالبہ ماہم رحمن کو ب فارم جاری کرنے کا حکم دیا تھا، طالبہ کے مطابق نادرا عملہ تاحال اپنے پرانے مطالبہ  پر بضد ہے کہ ب فارم کے حصول کےلئے والدین کو ساتھ لائیں، واضح رہے کہ ماہم رحمن کے والدین انتقال کرچکے ہیں اور طالبہ رشتہ داروں کے پاس رہائش پذیر ہے،