چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی ملاقات۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا سلیکٹڈ حکومت کی احتساب کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوٹ رہی ہے، احتساب کا میکنزم بنانے کا کام پارلیمان کا ہے، احتساب کے نام پرانتقام کا چورن اب نہیں بکے گا،