Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

سائٹ ایریا آتشزدگی،متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے

سائٹ ایریا میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ریسکیو آپریشن میں مصروف، فائربریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے بعد اسنارکل کے ذریعے فیکٹری کی چھت سے 9 افراد کو نکالا گیا جن میں سے 6 مزدور معمولی زخمی تھے جنہیں طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا، رینجرز اور پولیس نے فیکٹری کو اطراف سے گھیرے میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی دیواروں میں دراڑیں پڑگئیں ہیں،