Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

چینی باشندے اور رینجرز پر حملے میں بھارت ملوث نکلا

چینی باشندے اور کراچی یونیورسٹی پر حملے کے  ملزمان بے نقاب ہوگئے، ذرائع کے مطابق 4 رکنی  ملزمان گروہ کو بھارت کی  بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را سے پشت پناہی حاصل تھی، گروپ نے 15 دسمبر کی صبح کلفٹن میں چینی باشندے کی گاڑی پر میگنٹ بم لگایا اور سہ پہر کو کراچی یونیورسٹی کے گیٹ پر رینجرز گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا تھا، ملزم حنیف کا آبائی تعلق سکھر اور عارضی رہائش ملیر میں تھی، دہشت گرد کے والد کے بارے میں انکشاف ہوا ہےکہ وہ محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہے، ذرائع نے بتایا ہے ملزم حنیف اس وقت بلوچستان میں رپورش ہے