Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

بلدیہ،12سالہ بچے کے قتل کا معاملہ حل،اغوا کارگرفتار

 ضلع کیماڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، اغواء برائے  تاوان کے ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق 6 جنوری کو گھر کے باہر کھیلتا ہوا 12 سالہ شاہد لاپتہ ہوگیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ سعید آباد میں درج تھا، پولیس نے انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی کرکے بچے کے ہمسائے شمشیر علی کوحراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو اس نے بھانڈا پھوڑ دیا، ملزم کے مطابق انہوں نے بچے کو اغوا کرنے میں اس کا سالہ عبدالستار اور اس کا ایک دوست سلمان اس منصوبے میں شامل ہے، ملزمان نے اعتراف کیا کہ انہوں نے 12 سالہ شاہد کو قتل کرکے لاش کو A25بس کے آخری اسٹاپ پر پھینک دیا تھا اور مقتول کے والد سے 70 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا،