Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

چین سے درآمد50 فائرٹینڈر کراچی پہنچ گئیں

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی میں  فائربریگیڈ  کو تحفے میں دی گئی 50 گاڑیاں بندرگاہ پہنچ گئیں۔ جسے عنقریب شہری انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا جائیگا، چند روز قبل وفاقی حکومت نے چین سے درآمد شدہ فائر ٹینڈرز تحفے میں دینے کا اعلان کیا تھا۔ شہری انتظامیہ کو آگ بجھانے والی گاڑیوں کی کمی کا سامنا ہے، واضح رہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں گاڑیاں شہری حکومت کے حوالے کی جائے گی، ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان ہونگے،