سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کی وفاقی حکومت پر تنقید، مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں وہ چیز مارکیٹ سے غائب ہوجاتی ہے، مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت پہلے بڑی غلطی کرتے ہے پھر اسے تھوڑا سے ٹھیک کرکے اپنی تعریفوں میں لگ جاتی ہے، انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے شوگر مافیا کےخلاف نوٹس لیا لیکن ٹانگیں مہنگی چینی خریدتے ہوئے عوام کی کانپ رہی یں جبکہ شوگر مافیا آج بھی آزاد ہے، انہوں نےمزید کہا کہ تحریک انصاف اپنا نام تبدیل کرکے تحریک الزام رکھ لیں