وفاقی حکومت نے ایک بار پھر کراچی کے تین اسپتالوں کا کنٹرول لینے کا فیصلہ، 29 دسمبر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دے دی گئی، نوٹی فکیشن بھی جاری، نوٹی فکیشن کےمطابق جناح پوسٹ گریجویٹ اسپتال، قومی ادارہ برئے امراض قلب، قومی ادارہ برائے اطفال کا کنٹرول وفاق نے سنبھال لیا،