پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز ہی انڈیکس میں زبردست تیزی، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 441 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ 441 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 96 پر ٹرید ہورہی ہے۔ جمعہ کے روز مارکیٹ 309 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 654 پر بند ہوئی تھی۔