Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ کے مالک کی وضاحت سامنے آگئی

پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی تقنید کے بعد واٹس ایپ کے مالک ول کیتھ کارٹ وضاحت کےلئے سامنے آگئے، ان کا کہنا تھا کہ پرائیویسی پالیسی پر تنقید کا مسلسل جائزہ لے رہے تھا، ول کیتھ کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی سے صارفین متاثر نہیں ہونگے اور نہ ہی ان کا ڈیٹا کسی  کو فراہم کیا جائے گا، ان کا مزید کہنا تھا کہ اب واٹس ایپ کو کامرس میں تبدیل کردیا گیا ہے دنیا بھر کے کروڑوں صارفین کاروباری پیغامات واٹس ایپ کے ذریعے بھیجتے تھے۔ ول کیتھ کارٹ کا کہناتھا کہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے باعث واٹس اور فیس بک نجی پیغامات یا کالز کو نہیں دیکھ سکتے، جبکہ وہ ٹیکنالوجی کی فراہمی اور عالمی سطح پر اس کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔  نوٹیفکیشن میں اہم اپ ڈیٹس کے بارے میں بتایا گیا کہ صارفین کے ڈیٹا کے حوالے سے کمپنی کا اختیار بڑھ جائے گا اور کاروباری ادارے فیس بک کی سروسز کو استعمال کرکے واٹس ایپ چیٹس کو اسٹور اور منیج کرسکیں گے۔