Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

ایف آئی اے سائبر کرائم کا سافٹ ویئر ہاؤس پر چھاپہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے خفیہ اطلاع پر سافٹ ویئر ہاؤس میں چھاپہ مارا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کے حکام کے مطابق شاہراہ فیصل پر واقع بزنس ایونیو کے چوتھے فلور پر قائم ڈیجیٹونکس نامی سافٹ ویئر ہاؤس میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔

سافٹ ویئر ہاؤس میں موجود عملے سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ دفتر میں موجود ڈیٹا کی تفصیلات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ چھاپے کے دوران بزنس ایونیو کے داخلی و خارجی راستوں کو بند رکھا گیا تھا۔