شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج برقرار، ٹھنڈی ہواؤں کے باعث شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں 30 سے 35 ناٹیکل مائیل کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔