پیپلزپارٹی راولپنڈی کی جانب لانگ مارچ سے پیچھے ہٹ گئی، سندھ کے وزیراطلاعات ناصر شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی پی نے کہا ہےکہ لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف ہوتے ہین راولپنڈی کی جانب نہیں، انہوں نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آرڈیننس کے ذریعے کراچی کے تین بہترین اسپتال ہتھیالئے،