Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

ایس بی سی اے کا بڑا فیصلہ، شادی ہالز مالکان میں کھلبلی مچ گئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی شادی ہالز مالکان پر بجلی گرادی، ایس بی سی اے کے مطابق 2 ہزار گز سے چھوٹے ہالز کو گرانے کا فیصلہ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 2 ہزار گز سے چھوٹے شادی ہالز مالکان کو چھ ماہ کی مہلت دے دی، شادی ہالز کی اراضی کا کمرشل ہونا اور سامنے 100 فٹ روڈ بھی لازمی قرار دے دیا گیا، ایس بی سی اے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہالز کی بکنگ کراتے وقت سرکاری اجازت نامہ بھی طلب کریں اجازت نامہ نہ ہوتو بکنگ نہ کروائیں،