Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی فلمی دنیا میں انٹری

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ حریم شاہ پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم “اردو فلکس” کے لیے بنائی جانے والی ویب سیریز “راز” کے ذریعے اداکاری میں ڈیبیو کریں گی، اس ویب سیریز میں حریم مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

ویب سیریز “راز” میں ہدایتکاری کے فرائض اسد علی زیدی انجام دے رہے ہیں، “راز” کی کہانی منصور سعید نے تحریر کی ہے جب کہ اس کے پروڈیوسر فرحان گوہر ہیں۔