شہری اپنی ذرا سی لاپروائی سے باعث موٹرسائیکل سے محروم ہوگیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گلستان جوہر میں شہری موٹرسائیکل کھڑی کی لیکن چابی سوئچ میں لگی رہی ،خریداری میں مصروف تھا 2 موٹرسائیکل پر سوار تین افراد گاڑی اسٹارٹ کرکے رفو چکر ہوگئے