جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا،پہلی تاریخ 15 جنوری بروز جمعہ کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے شہادتیں موصول ہونے کے بعد اعلان کیا جارہا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، جمعہ کو پہلی یکم جمادی الثانی ہوگی