پولیس کا اتحاد ٹائون میں ٹارگٹڈ آپریشن، بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کار دہشت گرد تنظیم کا کارندہ گرفتار، پولیس کےمطابق گرفتار ملزم کی شناخت منصور علی عرف انیل کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سے بم ڈائوسز، باردوی مواد اور اسلحہ برآمد، پولیس کا کہنا ہے ملزم منصور علی عرف انیل کا تعلق بھارتی سہولت کار اصغر شاہ کی تنظیم کا کارندہ ہے