بلوچ کالونی پل سے نامعلوم خاتون نے چھلانگ لگا زندگی کا خاتمہ کرلیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق رات 9 بجے کے قریب ایک خاتون نے بلوچ کالونی پل سے چھلانگ لگادی جسے تشویشناک حالت میں فوری طورپر اسپتال منتقل کیا تاہم وہ دوران علان چل بسی، متوفیہ کا کہنا تھا کہ وہ گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنی زندگی ختم کرنا چاہتی تھی