شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔ شمال کی سمت سے چلنے والی ہلکی ہواؤں میں نمی کا تناسب 41 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔