Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

اگر میں گلوکار نہ ہوتا تو شاید کرکٹر ہوتا، عاصم اظہر

          گلو کار عاصم اظہر کا شمار پاکستانی میوزک انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکاروں میں ہوتا ہے اور وہ مداحوں میں بھی کافی مقبول ہیں۔ حال ہی میں عاصم اظہر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے نظر آئے۔ ویڈیو کے کیپشن میں انھوں لکھا کہ “اگر میں گلو کار نہ ہوتا تو شاید کرکٹر ہوتا”۔ عاصم اظہر نے اپنی یہ انسٹاگرام پوسٹ اسٹوری میں بھی شیئر کی اور لکھا کہ پی سی بی اس ٹیلنٹ کو نظر انداز کرنا بند کرے۔