ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے ایک تھپڑ نے مفتی عبدالقوی کو گھنٹوں میں اسٹار بنادیا، سوشل میڈیا پر چند سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں حریم شاہ مفتی قوی کو تھپڑ لگاکر چلتی بنی لیکن اس چند سیکنڈ کی ویڈیو نے شہرت کے بھوکے مفتی عبدالقوی کو بڑاسٹار بنادیا، حریم کے ایک تھپڑ نے مفتی عبدالقوی کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا، سوشل میڈیا جس میں واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام پر اگرکسی کی دھوم ہے تو صرف ایک ٭٭ تھپڑ٭٭ کی،