Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

مجھے تپھڑ کیوں مار، مفتی قوی کا حریم سے سوال

 حریم شاہ سے تپھڑ کھانے کے بعد مفتی عبدالقوی کا ردعمل سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کےلئے مجھے اور ٹک ٹاک اسٹار کو بلوایاگیا تھا ہم دونوں کراچی کے ایک ہوٹل میں تھے ، تپھڑ لگنے کے  حوالے سے مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ حریم  شاہ اچانک کمرے میں داخل ہوئی اور تھپڑ مارکر فورا چلی گئی، تپھڑمارنے کی وجہ مجھے خود بھی کچھ سمجھ نہیں آئی