ایس ایس جی سی کا انوکھا فیصلہ، گیس حکام نے گیس کمی کو کمپریسر کا شاخسانہ قرار دے دیا، حکام کا کہنا ہےکہ شہر میں گیس پریشر کی کمی کمپریسر استعمال کرنےوالے صارفین ہیں، حکام نے کمپریسر صارفین کو خبردار کرتےہوئے کہا کہ جلد ایسے صارفین کےخلاف کریک ڈائون شروع کیا جارہا ہے جس میں سزا اور جرمانہ عائد کیا جائے گا اور کنکشن بھی منقطع کیا جاسکے گا