جعلی اکائونٹس کیسز میں اہم پیش رفت، نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عبدالغنی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، نیب حکام کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نےاختیارات کا ناجائز استعمال کیا جس کے باعث ان کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے، واضح رہے کہ جعلی اکائونٹس کیسز میں مذکورہ دائر کردہ ریفرنس کی تعداد 17 ہوگئی ہے