اسٹیل ٹائون کے قریب لنگ روڈ نیشنل ہائی وے پر دو آئل ٹینکروں میں خوفناک تصادم کے بعد آتشزدگی، ترجمان واٹربورڈ نے فائر ریسکیو آپریشن کےلئے شیرپائو ہائیڈرینٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک آگ پر قابو نہیں پالیا جاتا فائرٹینڈرز کو مسلسل بلا معاوضہ پانی فراہم کیا جاتا رہے گا، دوسری جانب ٹینکروں میں آتشزدگی کے بعد دونوں ٹریک پر ٹریفک معطل ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
ڈ