Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

سونے کی قیمت میں 150روپے فی تولہ کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 150 روپے فی تولہ کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 550 روپے فی تولہ ہوگئی اور 10 گرام سونے کی قیمت 96 ہزار 493 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمت 1300 روپے فی تولہ برقرار ہے۔