Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی میں جگہ جگہ ہزاروں ٹن کچرا پڑا ہوا ہے، کراچی کو کچرا کنڈی میں تبدیل کردیا گیا ہے، اگر کرپشن اور لوٹ مار ختم ہوجائے تو کچرا اٹھ جائے گا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ اگر کرپشن ختم کردی جائے تو 2 ماہ میں کراچی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔