کراچی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی متوقع تاریخ سامنے آگئیں، انٹربورڈز چیئرمینز کمیٹی کے اجلاس میں میٹرک کے امتحانات 20 مئی سے جبکہ انٹر بورڈ کے امتحانات 10 جون سے کرانے کی تجاویز پیش کی گئیں ہیں، ذرائع کے مطابق 23 جنوری 2021 کو محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اس فیصلے کی توثیق کی جائےگی۔